Tabassum

Add To collaction

درد 💔

"درد" کو اُلٹا لکھو یا سیدھا "درد" ہی رہتا ہے
درد کا پہلا " د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے اور دوسرا نکال دیں تو "در" بنتا ہے اور بس جان لیں کسی "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو " درد" ملتا ہے اور یہی " درد" انسان کو اُس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے کوئی بھی "رد" نہیں ہوتا۔۔۔ 

   19
8 Comments

Saba Rahman

04-Jun-2022 11:14 PM

Osm

Reply

Joseph Davis

04-Jun-2022 08:10 PM

Nyc one

Reply

Mamta choudhary

04-Jun-2022 03:28 PM

Nice👌👌

Reply